گھڑ دوڑ کا میدان

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ میدان جو گھڑ دوڑ کے لیے مخصوص ہو، (مجازاً) تاخت و تاز کی جگہ، حملوں کا نشانہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ میدان جو گھڑ دوڑ کے لیے مخصوص ہو، (مجازاً) تاخت و تاز کی جگہ، حملوں کا نشانہ۔